سترہ سالہ جولیا بورجس (Julia Borges) کو جس وقت گولی لگی، وہ اپنی بارہ سالہ کزن کی سالگرہ منانے اس کی گھر آئی ہوئی تھی۔ ایک آوارہ گولی تیسری منزل کی بالکونی پر کھڑی جولیا کی پیٹھ میں لگی، اور اس کے پھیپڑوں اور دل کی مرکزی رگ کے درمیان موجود پٹھوں میں پھنس گئی۔
جولیا کو فوری طور پر ہسپتال لے جایا گيا، اور ڈاکٹر اس کی جان بچانے میں کامیاب ہوگئے۔ تاہم ایسے کئی لوگ ہیں جو موقع پر ہی مارے جاتے ہيں۔ اس سال، برازیل کے شہر ریو میں اب تک 106 افراد آوارہ گولی لگنے کے باعث اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
Full article at MIT Tech Review’s Pakistan website. Date of publication: 13/12/2020
Deixe um comentário